ہم سب پر قانون کا احترام واجب ہے: اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے ریاست میسوری کے قصبے فرگوسن میں دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے کے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے

261463
ہم سب پر قانون کا احترام واجب ہے: اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے ریاست میسوری کے قصبے فرگوسن میں دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے کے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے ۔
اوباما نے اپنی سوشل ویب سائٹ پر زخمی اہلکاروں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کرتےہوئے لکھا ہے کہ ہم سب پر قانون کا احترام واجب ہے ۔
یاد رہے کہ ان دو پولیس اہلکاروں کو فرگوسن کے محکمہ پولیس کی مرکزی عمارت کے سامنے پولیس چیف تھامس جیکسن کے مستعفی ہونے کے بعد کیے جانے والے ایک مظاہرے کے دوران گولی مار کر زخمی کیا گیا تھا ۔
پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں