روس نیمتسوف کے قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائے: یورپی پورلی

یورپی پارلیمان نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حزب اختلاف کے لیڈر بورس نیمتسوف کے قتل سے متعلق غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائے

260196
روس نیمتسوف کے قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائے: یورپی پورلی

یورپی پارلیمان نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حزب اختلاف کے لیڈر بورس نیمتسوف کے قتل سے متعلق غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائے ۔
یورپی خارجہ امور کی نمائندہ فیڈریکا موگیرینی نے روسی حکومت سےکہا ہے کہ وہ حزب اختلاف جماعتوں پر اپنے دباو میں کمی لائے ۔
یاد رہے کہ بورس نیمتسوف کو گزشتہ ماہ ماسکو میں کریملن کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا ۔
نیمتسوف صدر پوٹین کے مخالفین میں شمار ہوتے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں