بلقانی ممالک کے فوجیوں کی امن مشن کےلیے افغانستان روانگی

بلقانی ممالک سے وابستہ 102 فوجی امدادی مشن میں حصہ لینے کےلیے افغانستان روانہ ہو گئے ہیں

249085
بلقانی ممالک کے فوجیوں کی امن مشن کےلیے افغانستان روانگی

بلقانی ممالک سے وابستہ 102 فوجی امدادی مشن میں حصہ لینے کےلیے افغانستان روانہ ہو گئے ہیں۔
ان فوجیوں کی روانگی سے قبل کرویشیا کے دارالحکومت زغرب میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔
تقریب سے خطاب کے دوران کروشیئن صدر کولینڈا گرابر کیتاروویچ نے فوجیوں سے کہا کہ وہ افغان عوام کے ساتھ انسان دوست رویہ روا رکھیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں