معدنی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک

یوکرائن کے مشرق میں ایک معدنی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 14 زخمی

247587
معدنی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک

یوکرائن کے مشرق میں ایک معدنی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حادثے میں 14 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 70 افراد کان میں محصور ہیں۔
حکام دھماکے کی جگہ تک پہنچنے کے لئے کان سے گیس کے اخراج کا کام کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسی کان میں سال 2007 میں ہونے والے حادثے میں 106 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں