کوبیس کو اقوام متحدہ نے عراقی امورکا سربراہ مقررکر دیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عراق کے خصوصی نمائندے کے ڈاریکٹر کے طور پر سلوواکیہ کے سفارت کار اور سابق وزیر خارجہ یان کوبس کا نام تجویز کیا ہے

237044
 کوبیس کو اقوام متحدہ  نے عراقی امورکا سربراہ مقررکر دیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عراق کے خصوصی نمائندے کے ڈاریکٹر کے طور پر سلوواکیہ کے سفارت کار اور سابق وزیر خارجہ یان کوبس کا نام تجویز کیا ہے ۔
کوبیس اپنی ذمہ داریاں نکولائے ملادینوف سے حاصل کریں گے۔
کوبیس نے اس سے پیشتر سن 2012 تا 2014 کے درمیان اقوام متحدہ کے أفغانستان کے لیے خصوصی نمائندے کے طو ر پر فرائض اداکیے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں