برطانیہ کی طرف سے یوکرائن کے ساتھ تعاون

ہم آئندہ ماہ فوجی اہلکاروں کو تربیتی مقاصد کے ساتھ یوکرائن روانہ کریں گے: ڈیوڈ کیمرون

236753
برطانیہ کی طرف سے یوکرائن کے ساتھ تعاون

برطانیہ کی طرف سے یوکرائن کے ساتھ تعاون۔۔۔
برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ " ہم آئندہ ماہ فوجی اہلکاروں کو تربیتی مقاصد کے ساتھ یوکرائن روانہ کریں گے"۔
کیمرون نے کہا ہے کہ" یہ تربیت ٹیکٹیکل خبررسانی، لاجسٹک اورطبّی امداد جیسے موضوعات کا احاطہ کرے گی"۔
توقع ہے کہ 75 برطانوی فوجی یوکرائن کے مغرب میں پہنچیں گے اور 6 ماہ تک یہاں قیام کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں