ہینگری کے انتخابات میں وزیراعظم دو تہائی اکثریت کھو بیٹھے

ہینگری میں ہونے والے درمیانی مدت کے انتخابات میں وزیراعظم وکٹر اوربان سن 2010 میں حاصل کردہ دو تہائی اکثریت کو ایک رکن پارلیمنٹ کی وجہ سے کھو بیٹھے ہیں۔ فدسز ہونے والے درمیانی مدت کے انتخابات میں شکست سے دو چار ہوگئے ہیں

229059
ہینگری کے انتخابات میں وزیراعظم دو تہائی اکثریت کھو بیٹھے

ہینگری میں ہونے والے درمیانی مدت کے انتخابات میں وزیراعظم وکٹر اوربان سن 2010 میں حاصل کردہ دو تہائی اکثریت کو ایک رکن پارلیمنٹ کی وجہ سے کھو بیٹھے ہیں۔
فدسز ہونے والے درمیانی مدت کے انتخابات میں شکست سے دو چار ہوگئے ہیں۔
ان کی جگہ بائیں باوز کی جماعت کے رکن زولتان کیسز نے یہ انتخابات جیت لیے ہیں۔
اس صورت حال کی وجہ سے پارلیمنٹ میں توازن تبدیل ہو کر رہ گیا ہے ۔ وزیراعظم اوربان پارلیمنٹ کی واضح اکثریت اپنے ہاتھوں میں موجود ہونے کی وجہ سے حزب اختلاف اور یورپی یونین کے اعتراضات کے باوجود بڑے پیمانے پر آئین میں ترامیم کرنے کی تیاریاں کررہے تھے۔
پانچ سالہ دور اقتدار میں بد عنوانی کے الزامات لگائے جانے والے اوربان خاص طور پر انٹر نٹ پر لگائے جانے والے ٹیکس کی وجہ سے ملک کے ایجنڈے پر تھے۔
انہوں نے اتوار کو تمام دکانیں بند رکھنے اور موٹر وئے پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی کوششوں میں بھی مصروف تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں