یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کا اجلاس

یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کا موسم سرما کا اجلاس ویانا میں منعقد ہو رہا ہےجس میں یوکرین کی صورت حال پر سوچ بچار کیاجائے گا

225156
یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کا اجلاس

یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کا موسم سرما کا اجلاس ویانا میں منعقد ہو رہا ہے ۔
اجلاس میں ترکی سمیت مذکورہ تنظیم کے 54 ممالک کے ارکان اسمبلی شرکت کر رہے ہیں۔
گزشتہ روز کے اجلاس میں مہاجرین بالخصوص شامی پناہ گزینوں کےلیے مزید عالمی امداد کی فراہمی اور کریمیا کی صورت حال پر غور کیا گیا ۔
امکان ہے کہ آج کی نشست میں یوکرین کی صورت حال پر سوچ بچار کیاجائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں