ایران اور متحدہ امریکہ کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات

یران اور متحدہ امریکہ کے وفود کے درمیان نیوکلئیر موضوع سے متعلق مذاکرات سوئٹزر لینڈ کے شہر جینوا میں شروع ہوگئے ہیں۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف نگو شی ایٹر عباس عراقچی اور متحدہ امریکہ کے نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمین کے درمیان ہونے والے مذاکرات بند کمری میں جاری ہیں

225945
ایران اور متحدہ امریکہ کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات

ایران اور متحدہ امریکہ کے وفود کے درمیان نیوکلئیر موضوع سے متعلق مذاکرات سوئٹزر لینڈ کے شہر جینوا میں شروع ہوگئے ہیں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف نگو شی ایٹر عباس عراقچی اور متحدہ امریکہ کے نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمین کے درمیان ہونے والے مذاکرات بند کمری میں جاری ہیں۔
دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کے دو دن جاری رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات اتوار اور سوموار کو شروع ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔
ان مذاکرات کے علاوہ فائیو پلس ون ممالک اور ایران کے درمیان بھی مذاکرات ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں