امریکہ کے نئے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر

امریکی سینیٹ نے صدر براک اوباما کی جانب سے وزیرِ دفاع کے عہدے پر ایشٹن کارٹر کی نامزدگی کی توثیق کردی ہے

217718
امریکہ کے نئے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر

امریکی سینیٹ نے صدر براک اوباما کی جانب سے وزیرِ دفاع کے عہدے پر ایشٹن کارٹر کی نامزدگی کی توثیق کردی ہے۔
ساٹھ سالہ ایشٹن کارٹر سن 2011 سے 2013 تک امریکہ کے نائب وزیرِ دفاع رہ چکے ہیں۔
اس سے قبل انہوں نے 2009سے 2011کے دوران امریکی محکمہ دفاع کے لیے اسلحے کی خریداری کے نگران کی ذمہ داریاں بھی انجام دی تھیں۔
ایشٹن کارٹر صدر اوباما کے دورِ صدارت میں وزارتِ دفاع سنبھالنے والے چوتھے وزیر ہیں جو کہ چک ہیگل کی جگہ لیں گے جنہوں نے گزشتہ سال اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں