یوکیرین میں جھڑپوں کےد وران 82 افراد ہلاک

یوکیرینی فوج کے ترجمان ولو دیمر پولیوف نے دعوی کیا ہے کہ روسی نواز گروہوں کے علاقوں میں حالیہ 24 گھنٹوں میں ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور دیگر فوجی سازو سامان کو منتقل کیا گیا ہے

214765
یوکیرین میں جھڑپوں کےد وران 82 افراد ہلاک

یوکیرین کے مشرق میں حالیہ 24 گھنٹوں میں رونما ہونےو الی جھڑپوں میں روسی نواز گروہوں کو 70 اور یوکیرینی فوج کو 12 افراد کی جانوں کا نقصان پہنچا ہے۔
روسی نواز گروہوں نے رہائشی علاقوں سمیت مختلف مقامات پر 111 بار حملے کیے۔
یوکیرینی فوج کے ترجمان ولو دیمر پولیوف نے دعوی کیا ہے کہ روسی نواز گروہوں کے علاقوں میں حالیہ 24 گھنٹوں میں ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور دیگر فوجی سازو سامان کو منتقل کیا گیا ہے۔
یوکیرین کے بحران کا سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
جرمنی، فرانس، یوکیرین اور روس کے سربراہان نے بروز بدھ منسک میں یکجا ہونے کا فیصلہ کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں