یوکرین میں عیسائیوں کے درمیان جنگ ایک اسکنڈل ہے ۔ پاپائے روم

عالم کیتھولک کے روحانی پیشواء پاپائے روم پاپ فرانسس نے کہا ہے کہ یوکرین کے عیسائیوں کے درمیان جنگ ایک اسکینڈل ہے ۔

212108
 یوکرین میں عیسائیوں کے درمیان جنگ ایک اسکنڈل  ہے ۔  پاپائے روم

عالم کیتھولک کے روحانی پیشواء پاپائے روم پاپ فرانسس نے کہا ہے کہ یوکرین کے عیسائیوں کے درمیان جنگ ایک اسکینڈل ہے ۔ہر بدھ کے روز ہونے والی میٹنگ میں انھوں نے کہا کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں جاری جھڑپوں میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے ۔اس علاقے میں امن و امان کی بحالی کے لیے عالمی سطح پر مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے ۔یوکرین میں عیسائیوں کا ایک دوسرے سے برسر پیکار ہونا باعث افسوس اور اسکنڈل ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں