کیمرون: بوکو حرام کے خلاف کاروائی تین سو جنگجو ہلاک

کیمرون میں سرکاری فوج اور بوکو حرام کے درمیان جھڑپ میں تین سو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے

222549
کیمرون: بوکو حرام کے خلاف کاروائی تین سو جنگجو ہلاک

کیمرون میں سرکاری فوج اور بوکو حرام کے درمیان جھڑپ میں تین سو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ۔
جھڑپوں کا یہ سلسلہ نائیجیر یا کی سرحد کے قریب جاری رہا جس کے دوران کیمرون کے سات اور چاڈ کے سولہ فوجی بھی مارے گئے ۔
کیمرون کی فوج کے ذرائع کے مطابق ، ان جھڑپوں کے بعد علا قے کو فوج نے اپنے قبضے میں لےلیا ۔
کیمرون اور نائیجیریا کی سرحد کے قریب حالیہ ایک ہفتےکے دوران 600 عسکریت پسند ہلاک کیے جا چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں