ہم نے یمن میں ہوسیوں کے ساتھ خبروں کا تبادلہ نہیں کیا

امریکی سکیورٹی فورسز کے ہوسیوں کے ساتھ خبروں کا تبادلہ کر سکنے کے لئے ضروری باقائدہ معاہدہ موجود نہیں ہے

200017
ہم نے یمن میں ہوسیوں کے ساتھ خبروں کا تبادلہ نہیں کیا

امریکہ نے کہا ہے کہ ہم نے یمن میں ہوسیوں کے ساتھ خبروں کا تبادلہ نہیں کیا ۔

پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ "امریکی سکیورٹی فورسز کے ہوسیوں کے ساتھ خبروں کا تبادلہ کر سکنے کے لئے ضروری باقائدہ معاہدہ موجود نہیں ہے"۔
تاہم کربی نے امریکی حکام کے یمنی فریقین کے ساتھ رابطے کی حالت میں ہونے کی تصدیق کی ہے۔
کربی نے کہا کہ یمن میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لئے آپریشنوں کا سلسلہ جاری ہے اور عرب جزیرہ نما میں القائدہ کے مقابل امریکی عوام کے تحفظ کے لئے یہ آپریشن کرنا ہمارا حق اور ہماری ذمہ داری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں