پیرو میں طلبہ کے مظاہرے ختم

1

197957
پیرو میں طلبہ کے مظاہرے ختم

پیرو میں طلبہ کے مظاہرے ختم ہو گئے۔
18 تا 24 سال کی عمروں کے درمیان ملازمین سے وابستہ بعض قوانین میں رد وبدل پر مبنی قرارداد کو حکومت نے منسوخ کر دیا ہے۔
اس فیصلے کے بعد طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سڑکوں کا رخ کیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں