یوکرائن میں ہنگامی حالات

یوکرائن میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے

197530
یوکرائن میں ہنگامی حالات

یوکرائن میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
یوکرائن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے ڈونٹسک اور لوہانسک میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے اور تمام علاقوں میں الارم دے دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں