یونان کے عام انتخابات میں ترک باشندوں کی شرکت

ترکی میں مقیم اور یونان میں رائے دہی میں شامل ہونے کے حق کے مالک تقریباً تین ہزار ترک استنبول، برصا، ازمیر، ازمیت اور اداپازارے سے سفر پر روانہ ہوئے ہیں

196169
یونان کے عام انتخابات میں ترک باشندوں کی شرکت

مغربی تھریس کے ترک پولنگ میں حصہ لینے کی غرض سے یونان جا رہے ہیں۔
ان کا مقصد 25 جنوری بروز اتوار منعقد ہونے والے عام انتخابات میں ترک باشندوں کی مضبوط شراکت کا موقع فراہم کرنا ہے۔
ترکی میں مقیم اور یونان میں رائے دہی میں شامل ہونے کے حق کے مالک تقریباً تین ہزار ترک استنبول، برصا، ازمیر، ازمیت اور اداپازارے سے سفر پر روانہ ہوئے ہیں۔
مغربی تحریس کے 17 ترک امیدوار 3 فیصد ووٹوں کی لازمی حد بندی کی بنا پر مختلف پارٹیوں کی چھت تلے یونانی پارلیمنٹ میں داخل ہونے کی خاطر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
گزشتہ انتخابات میں مغربی تھریس سے تین ترک امیدوار قومی اسمبلی کے رکن بننے میں کامیاب رہے تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں