بلجیم کا دہشت گردی سے متعلق آپریشن سرحد پار بھی جاری

یونان نے بلجیم کے دہشت گردی کے آپریشن میں ملوث چار دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونان نےجن دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ان میں بلجیم کے شہر ویرائی میں دہشت گردی کے حملے کی تیاریوں میں مصروف گروپ کے رہنما بھی شامل ہیں

188530
بلجیم کا دہشت گردی سے متعلق آپریشن سرحد پار بھی جاری

بلجیم کا دہشت گردی سے متعلق آپریشن سرحد پار بھی جاری ہے۔
یونان نے بلجیم کے دہشت گردی کے آپریشن میں ملوث چار دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یونان نےجن دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ان میں بلجیم کے شہر ویرائی میں دہشت گردی کے حملے کی تیاریوں میں مصروف گروپ کے رہنما بھی شامل ہیں۔
اس شخص سے ایتھنز میں پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔
یونانی حکام نے گرفتار کیے گئے افراد کے انگوٹھوں کے نشانات او ر ڈی این اے کا تبادلہ بلجیم کے حکام سے کیا ہے۔
تاہم ان نشانات اور ڈی این اے سے دہشت گردی کے حملے کی تیاریوں میں مصرف افراد کے بارے میں کوئی تعلق ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں