پیرس حملے میں ملوث امیڈی کے گھرے سے شوائد برآمد

پیرس میں یہودی سپر مارکیٹ پر کیے جانے والے حملہ کرنے والے امیڈی کولی بالی کے گھر کی تلاشی کے دوران کئی ایک دلائلحاصل کرلیے گئے ہیں۔ پولیس امیڈی کے گھر سے ملنے والے شوائدات کے بعد چوتھے ملزم تک رسائی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں

186634
پیرس حملے میں ملوث  امیڈی کے گھرے سے شوائد  برآمد

پیرس میں یہودی سپر مارکیٹ پر کیے جانے والے حملہ کرنے والے امیڈی کولی بالی کے گھر کی تلاشی کے دوران کئی ایک دلائلحاصل کرلیے گئے ہیں۔
پولیس امیڈی کے گھر سے ملنے والے شوائدات کے بعد چوتھے ملزم تک رسائی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔
فرانسیسی پولیس نے پیرس میں یہودی سپر مارکیٹ پر حملہ کرنے والے مسلح شخص کے گھر سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے۔
پولیس نے گھر سے ملنے والے شوائدات سے چوتھے شخص کے بھی اس حملے میں ،لوث ہونے کا سراغ لگایا ہے۔
پیرس حملے میں کسی نہ کسی شکل میں ملوث ملزم جوہیم فرٹز کے بلغاریہ ستے ترک داخل ہوتے وقت گرفتار کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں