امریکہ: مسلح شخص کا طبی مرکز پر حملہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مسلح شخص نے عسکری طبی مرکز پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

175850
امریکہ: مسلح شخص کا طبی مرکز پر حملہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مسلح شخص نے عسکری طبی مرکز پر فائرنگ کر دی ۔
اس واقعے میں مرکز میں موجود ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔
یہ حملہ شورش زدہ علاقوں سے واپس آنے والے فوجیوں کو نفسیاتی تربیت فراہم کرنے والے طبی مرکز پر کیا گیا ۔
حملہ آور نے مرکز میں ایک شخص کو ہلاک کرنے کے بعد خود سوزی کرلی ۔
حملہ آور کی شناخت سے متعلق کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں