نائیجیریا: بوکو حرام کے ہاتھوں مغوی طالبات کی عاقبت تاحال ایک مع

واضح رہے کہ بوکو حرام نے گزشتہ سال اپریل میں ملک کے شمال مشرقی علاقے میں واقع اسکول سے تقریباً 276 طالبات اغوا کرلی تھیں جن میں سے 57 کے لگ بھگ طالبات نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تنظیم کے چنگل سے رہائی حاصل کرلی تھی

168543
نائیجیریا: بوکو حرام کے ہاتھوں مغوی طالبات کی عاقبت تاحال ایک مع

نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی طرف سے گزشتہ ماہِ اپریل میں اغوا کی جانے والی دو سو کے قریب طالبات کی عاقبت تاحال ایک معمہ بنی ہوئی ہے ۔
طالبات کی بازیابی کےلیے ان کے اہلِ خانہ نے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں انہوں نے حکام سے ان کی رہائی کےلیے کوششیں کرنے کی اپیل کی ہے ۔
واضح رہے کہ بوکو حرام نے گزشتہ سال اپریل میں ملک کے شمال مشرقی علاقے میں واقع اسکول سے تقریباً 276 طالبات اغوا کرلی تھیں جن میں سے 57 کے لگ بھگ طالبات نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تنظیم کے چنگل سے رہائی حاصل کرلی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں