نائیجیریا: مسلح حملہ 10 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے

163993
نائیجیریا: مسلح حملہ 10 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملک کے شمال مغربی صوبے کادونا کے گاؤں تاتورا میں ہونے والے حملے میں جان بچانے کی کوشش میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
واقعے کی ذمہ تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔
واضح رہے کہ صوبہ کادونا میں ایک طویل عرصے سے قبیلوں کے درمیان نسلی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں