صومالیہ: افریقی یونین کے فوجیوں پر حملہ ،چودہ افراد ہلاک

صومالیہ کے دارلحکومت موغا دیشو میں افریقی یونین امن فوج کے ٹھکانے پر دہشت گردتنظیم الشباب کے حملے میں 14 افراد مارے گئے

160865
صومالیہ: افریقی یونین کے فوجیوں پر حملہ ،چودہ افراد ہلاک

صومالیہ کے دارلحکومت موغا دیشو میں افریقی یونین امن فوج کے ٹھکانے پر دہشت گردتنظیم الشباب کے حملے میں 14 افراد مارے گئے۔
ہلاک شدگان کی تعداد میں متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔
اس سے قبل الشباب نے مرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ بتائی تھی لیکن افریقی یونین کے افسران کے مطابق یہ تعداد کم ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں