بوسینیا میں تین فرموں کے دیوالیہ ہونے پر مالکان کا مطاہرہ

بوسنیا ہرزِ گوینا کے توزلہ شہر میں دوالیہ ہو جانے والی تین فرموں میں کام کرنے والے افراد نے کیے جانے والے احتجاج کے باوجود کسی قسم کا کوئی نتیجہ حاصل نہ کرنے پر اپنے ملک کو ترک کرنے کے لیے کورشیا کی جانب بڑھنا شروع کردیا ہے

161101
بوسینیا  میں  تین فرموں کے دیوالیہ ہونے پر مالکان کا مطاہرہ

بوسنیا ہرزِ گوینا کے توزلہ شہر میں دیولیہ ہو جانے والی تین فرموں میں کام کرنے والے افراد نے کیے جانے والے احتجاج کے باوجود کسی قسم کا کوئی نتیجہ حاصل نہ کرنے پر اپنے ملک کو ترک کرنے کے لیے کورشیا کی جانب بڑھنا شروع کردیا ہے۔
توزلہ سے ستر کلو میٹر دور اورشیہ شہر کی جانب بڑھنے والے ان افراد نے یہاں سے کروشیا کی سرحد عبور کرنے کا پلان بنایا ہے۔
سرحد عبور کرنے کے خواہاں یہ افراد اس طریقے سے اپنی حکومت کی توجہ اپنی جانب متوجہ کروانا چاہتے ہیں۔
یہ افراد اجازت حاصل کرنے کی صورت میں کروشیا سے یورپی یونین کے کسی ملک میں پناہ لینے کے خواہاں ہیں۔
ملک میں کئی ایک فرموں کے دیوالیہ ہو جانے کے بعد کئی ایک مظاہرین حکومت سے صرف ایک بار ان کی مدد کی اپیل کررہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں