اقوامِ متحدہ کے ڈاریکٹر کو سوڈان سے نکل جانے کا حکم

حکومتِ سوڈان نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے امورِ سوڈان سے وابستہ ڈاریکٹر ُوون ہیل کو تین روز کے اندر ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے

159491
اقوامِ متحدہ کے ڈاریکٹر کو سوڈان سے نکل جانے کا حکم

حکومتِ سوڈان نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے امورِ سوڈان سے وابستہ ڈاریکٹر ُوون ہیل کو تین روز کے اندر ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
اطلاع کے مطابق حکومت سوڈان نے اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز کیا ہے جس کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں