کینیڈا اور آسٹریلیا میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ،پولیس الرٹ

معلوم ہوا ہے کہ کینیڈا اور آسٹریلیا میں دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کے پیشِ نظر سلامتی کی صورت حال کو مزید سخت کر دیا گیا ہے

157957
کینیڈا اور آسٹریلیا میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ،پولیس الرٹ

وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے گزشتہ روز متنبہ کیا کہ دہشت گردی کے خطرے کا امکان بڑھ گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے سڈنی کے ایک کیفے پر ہونے والے حملے کے کچھ ہی دِن بعد آسٹریلیائی حکام کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون پر دہشت گردی سے متعلق کچھ خبریں سامنے آئی ہے۔
وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے گزشتہ روز متنبہ کیا کہ دہشت گردی کے اندیشے کا امکان بڑھ گیا ہے۔
دوسری جانب کینیڈا کے شہر مونٹریال میں بھی ایک اکیس سالہ جیفری لیبیل کو دہشت گرد تنظیم کے ساتھ گٹھ جوڑ رکھنے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
اس کی گرفتاری کی اطلاع لیبل کے والد نے خود پولیس کو دی تھی ۔
گرفتاری کے وقت اس کے کمرے سے چار مختلف پولیس تھانوں کے نقشے بھی برآمد کیے گئے ہیں


ٹیگز:

متعللقہ خبریں