نائیجریا میں بم دہماکے کے تیجے میں 17 افراد ہلاک

نائیجریا کے شمال مشرق میں گومبے صوبے میں ایک بس میں ہونے والے بم دہماکے کے نتیجے میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس دہماکے کے بعد علاقے میں حفاظتی اقدامات سخت کردیے گئے ہیں۔ ملک کے شمال مشرق میں بوکو حرام تنظیم کے اراکین کی بڑی تعداد نے بسیرا کررکھا ہے

156106
نائیجریا میں بم دہماکے  کے  تیجے  میں 17 افراد ہلاک

نائیجریا میں خونریز حملے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
نائیجریا کے شمال مشرق میں گومبے صوبے میں ایک بس میں ہونے والے بم دہماکے کے نتیجے میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس دہماکے کے بعد علاقے میں حفاظتی اقدامات سخت کردیے گئے ہیں۔
ملک کے شمال مشرق میں بوکو حرام تنظیم کے اراکین کی بڑی تعداد نے بسیرا کررکھا ہے۔
ملک میں بگوکو حرام تنظیم کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران دو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں