اوزبکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

آج ہونے والے عام انتخابات میں چار سیاسی جماعتوں کے 535 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ 150 نشستوں والی پارلیمینٹ میں ان تمام امیدواروں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ اوزبکستان میں ووٹرز کی تعداد 20 ملین آٹھ لاکھ 95ہزار 572 ہے

154700
اوزبکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

اوزبکستان میں عوام آج اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
آج ہونے والے عام انتخابات میں چار سیاسی جماعتوں کے 535 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
150 نشستوں والی پارلیمینٹ میں ان تمام امیدواروں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔
اوزبکستان میں ووٹرز کی تعداد 20 ملین آٹھ لاکھ 95ہزار 572 ہے۔
135 انتخابی حلقوں میں 9 ہزارا 35 پولینگ بوتھ بنائے گئَ ہیں۔
غیر ممالک سے بھی اوزبک باشندے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔
ان انتخابات میں 40 سے زائد ممالک سے 300 کے لگ بھگ مبصرین انتخابات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
340 سے زائد ملکی اور غیر ملکی نامہ نگار بھی ان انتخابات کا قریب سے جائزہ لینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں