نائیجیریا: دو خود کش حملوں مین چھ افراد ہلاک متعدد زخمی

شمالی نائیجیریا میں دو خواتین خود کش حملہ آوروں کی کارروائی کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں

144346
نائیجیریا: دو خود کش حملوں مین چھ افراد ہلاک متعدد زخمی

شمالی نائیجیریا میں دو خواتین خود کش حملہ آوروں کی کارروائی کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
ہلاک شدگان میں خود کش حملہ آور بھی شامل ہیں۔
حکام نے بتایا ہے کہ یہ حملے گزشتہ روز کانو کے ایک مصروف ترین بازار میں دو نوجوان نقاب پوش خواتین نے کیے۔
ان حملوں کی ذمہ داری بوکو حوام پر عائد کی جا رہی ہے جس نے کانو سمیت ملک کے متعدد شمالی علاقوں میں خود کش حملوں کے لیے خواتین کو بھی بھرتی کر رکھا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں