ایشٹن کارٹر بطور وزیر دفاع نامزد

امریکی صدر باراک اوباما نے وزرات دفاع کے عہدے کے لیے پینٹا گون کے اعلی اہلکار ایشٹن کارٹر کو نامزد کر دیا ہے ساٹھ سالہ کارٹر چک ہیگل کی جگہ یہ منصب سنبھالیں گے

138648
ایشٹن کارٹر بطور وزیر دفاع نامزد

امریکی صدر باراک اوباما نے وزرات دفاع کے عہدے کے لیے پینٹا گون کے اعلیٰ اہلکار ایشٹن کارٹر کو نامزد کر دیا ہے ساٹھ سالہ کارٹر چک ہیگل کی جگہ یہ منصب سنبھالیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ آئندہ ماہ کے اوائل میں سینیٹ کارٹر کو اس عہدے پر فائز کرنے کی منظوری دے دے گی۔
نامزدگی قبول کرتے ہوئے کارٹر نے کہا کہ وہ وزارت دفاع کا عہدہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں اور صدر اوباما کو اپنی بہترین قابلیت کے مطابق خلوصِ نیت کے ساتھ مشورے دیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں