کوپن ہیگن میں "فرگوسن" احتجاجی مظاہرہ

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں امریکی ریاست فرگوسن میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت اور ہلاک کرنے والے پولیس کے بَری ہونے کے خلاف احتجاج

210472
کوپن ہیگن میں "فرگوسن" احتجاجی مظاہرہ

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں امریکہ کی ریاست فرگوسن میں غیر مسلح سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کئے جانے اور ہلاک کرنے والے پولیس اہلکار کو جیوری کی طرف سے بَری کئے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

مظاہرین، کوپن ہیگن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور امریکہ میں سیاہ فاموں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
مظاہرین نے امریکہ میں سیاہ فاموں کے لئے زندگی کے مزید دشوار ہوجانے پر بھی زور دیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں