جرمنی میں پائلٹس کی ہڑتال

فتھانسا نے جرمن پائلٹس کی يونين VC نےآج مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے سے کل رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لفتھانسا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ہڑتال پہلے روز تھوڑی دیر کے لیے کی جائے گی جس سے کم داصلے اور درمیان فاصلے کی فلائٹس متاثر ہوں گی

210540
جرمنی میں پائلٹس کی ہڑتال

لفتھانسا نے جرمن پائلٹس کی يونين VC نےآج مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے سے کل رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لفتھانسا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ہڑتال پہلے روس تھوڑی دیر کے لیے کی جائے گی جس سے کم داصلے اور درمیان فاصلے کی فلائٹس متاثر ہوں گی جبکہ دوسرے روز طویل مسافت والی فلائٹس بھی متاثر ہوں گی۔
ہڑتال کی کال پائلٹس کے ليے ريٹائرمنٹ کی عمر میں کمی کے ليے مذاکرات کی ناکامی کے بعد دی گئی۔ جرمن پائلٹس کے ليے اپنے مقررہ وقت سے پہلے ريٹائرمنٹ لينے کی يہ مجوزہ اسکيم کئی برس قبل تشکيل دی گئی تھی اور يہ اس سال متعدد ہڑتالوں کا سبب بن چکی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں