شدید برفباری کی وجہ سے نیو یارک میں 4 افراد ہلاک
امریکہ کے شمال مشرقی ساحلوں پر ہفتے کے آخر سے جاری شدید برفباری کی وجہ سے نیو یارک میں 4 افراد ہلاک ہو گئے
198409
![شدید برفباری کی وجہ سے نیو یارک میں 4 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/6119445713abdkar.jpg?time=1718875614)
امریکہ کے شمال مشرقی ساحلوں پر ہفتے کے آخر سے جاری شدید برفباری کی وجہ سے نیو یارک میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شدید برفباری اور طوفان امریکہ کی 50 ریاستوں کو متاثر کر رہا ہے اور حالیہ دنوں میں نیویارک میں بھی زور پکڑنے والی برفباری کی وجہ سے ایری کاؤنٹی کے علاقے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں سے 3 دل کا دورہ پڑنے سے جبکہ چوتھا ٹریفک حادثے کی وجہ سے ہلاک ہوا ہے۔
ہلاک ہونے والوں میں سے دو اپنے گھروں کے سامنے سے برف کو ہٹاتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوئے ہیں۔
علاقے میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیاہے اور نیشنل سکیورٹی یونٹیں، ہنگامی حالات کی ٹیمیں کی مدد کے لئے متحرک ہو گئی ہیں۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/933f/82c5/b13c/667275c5ad027.jpg?time=1718875614)
اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا
آج اسرائیل کے لوگوں کو عالمی امن اور زندگی کے حق کے دفاع میں سب سے آگے ہونا چاہیے