نسلیت پرستوں اور نسلیت پرستی کے مخالفین کے مظاہرے

سربیا میں نسلیت پرستوں اور ہالینڈ میں نسلیت پرستی کے مخالفین نے مظاہرہ کیا

192131
نسلیت پرستوں اور نسلیت پرستی کے مخالفین کے مظاہرے

سربیا میں نسلیت پرستوں اور ہالینڈ میں نسلیت پرستی کے مخالفین نے مظاہرہ کیا۔

سربیا میں کئے جانے والے مظاہرے میں جنگ بوسنیا کے مجرم وائسلاو شیشیل کو ایک ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا۔
کینسر کی وجہ سے مشروط رہائی پانے والے شیشیل نے دارالحکومت بلغراد میں مرکزی مظاہرہ کیا اور بین القوامی تعزیراتی عدالت کو للکارا کہ جہاں ان کا مقدمہ چل رہا ہے ۔
شیشیل نے کہا کہ وہ دوبارہ عدلات میں پیش نہیں ہوں گے، انہوں نے کہا کہ سربیا کو یورپی یونین کی بجائے روس سے قریب ہونے کی ضرورت ہے۔
جرمنی کے ہینوور شہر میں بھی ایک نیو نازی گروپ نے مظاہرہ کیا ۔
مظاہرین نے" یورپ میں اسلام کے پھیلاو کو روکیں" کے نعروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
اس مظاہرے کے مقابل نازیوں کے خلاف بھی مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے "نازیوں کو روکیں" کی تحریروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں