امریکہ میں ایبولہ وائرس کے عمل درآمد پر بحث

امریکی نرس نرس کیسی ہکوکس نے اپنے گھر سے باہر نکلتے ہوئے اس کی خلاف ورزی کی ہے

177445
امریکہ میں ایبولہ وائرس  کے عمل درآمد پر بحث

مغربی افریقہ میں منظر عام پر آنے والے ایبولہ وائرس نے دنیا بھر میں خوف وحراس مچا رکھا ہے۔
اس وائرس کی یورپ اور امریکہ میں بھی نشاندہی ہونے کے بعد کئی ملکوں نے اس موذی بیماری کے خلاف تدابیر میں اضافہ کیا ہے۔
متحدہ امریکہ میں طبی ملازمین کے لیے قرانطینہ کی لازمی شرط پر بحث ہو رہی ہے۔
اس فیصلے پر اولین طور پر عمل درآمد کردہ نرس کیسی ہکوکس نے اپنے گھر سے باہر نکلتے ہوئے اس کی خلاف ورزی کی ہے۔
ریاست میئن کے حکام نے قرانطینہ کے اطلاق کو لازمی قرار دیے جانے کی خاطر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ۔
تاہم عدالت نے نرس کو حق بجانب ٹہراتے ہوئے اس نرس کو قرانطینہ پر مجبور نہ کیے جا سکنے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔
ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز تنظیم نے بھی اس عمل درآمد کے خلاف اپنے رد عمل کا مظاہرہ کرتے کہا ہے کہ یہ چیز مغربی افریقہ میں خدمات انجام دینے والے طبی عملے کی حوصلہ شکنی کا موجب بنی ہے۔
.

 


 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں