ہینگری میں انٹر نٹ تیکس سے متعلق خاکہ بل واپس لے لیا گیا

ہینگری میں رائے عامہ کے شدید دباو کے بعد انٹر نٹ ٹیکس سے متعلق اسمبلی میں پیش کردہ بل کو واپس لے لیا ہے۔ وزیراعظم وکٹر اوربان نے ایک ریڈیو پروگرام میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ بل میں ردو بدل کرتے ہوئے دوبارہ پارلیمنٹ کو منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔

176260
ہینگری میں انٹر نٹ تیکس  سے متعلق خاکہ بل  واپس لے لیا گیا

ہینگری میں رائے عامہ کے شدید دباو کے بعد انٹر نٹ ٹیکس سے متعلق اسمبلی میں پیش کردہ بل کو واپس لے لیا ہے۔
وزیراعظم وکٹر اوربان نے ایک ریڈیو پروگرام میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ بل میں ردو بدل کرتے ہوئے دوبارہ پارلیمنٹ کو منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ بل میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے جس پر بحث و مباحثے کرتے ہوئے حتمی شکل دے دی جائے گی۔
ہینگری میں اس بل کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے پر شدید عوامی ردِ عمل دیکھنے کو ملا تھا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں