جبوتی میں یومِ جمہوریہ ترکی کی تقریب

جن ممالک میں یومِ جمہوریہ ترکی منایا گیا ہے ان میں افریقہ کے مشرق میں جبوتی شامل ہے۔ جمہوریہ ترکی کے قیام کی 91 ویں سالگرہ پر دی جانے والی استقبالیہ تقریب میں بڑی تعداد میں سیاستدانوں ، وزراء، عوام کے نمائندوں، غیر ملکی سفارت کاروں اور جبوتی میں آباد ترک باشندوں نے شرکت کی

174942
جبوتی میں  یومِ جمہوریہ ترکی کی تقریب

29 اکتوبر یومِ جمہوریہ ترکی غیر ممالک میں ترکی کے سفارت خانوں میں بڑے جوش و خروش سے منایا گیا ہے۔
جن ممالک میں یومِ جمہوریہ ترکی منایا گیا ہے ان میں افریقہ کے مشرق میں جبوتی شامل ہے۔
جمہوریہ ترکی کے قیام کی 91 ویں سالگرہ پر دی جانے والی استقبالیہ تقریب میں بڑی تعداد میں سیاستدانوں ، وزراء، عوام کے نمائندوں، غیر ملکی سفارت کاروں اور جبوتی میں آباد ترک باشندوں نے شرکت کی ۔
اس تقریب میں بڑی تعداد میں ترک کھانوں کو پیش کیا گیا۔
ثقافت اور سیاحت کی وزارت سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے اس موقع پر اپنے فن کا بھی مظاہرہ کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں