لفت ہنزا ایئر لائنز کے پائلٹوں کا دو روزہ ہڑتال کا اعلان

جرمنی میں ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے ۔تنخواہوں میں اضافے کے مطالبےکیساتھ 50 گھنٹے ہڑتال کرنے والے ریلوے کے مکینکوں کے بعد اب لفت ہنزا ایئر لائنز کے پائلٹوں نے بھی ہڑتال شروع کر دی ہے ۔

163914
 لفت ہنزا ایئر لائنز  کے پائلٹوں کا  دو روزہ  ہڑتال کا اعلان

جرمنی میں ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے ۔تنخواہوں میں اضافے کے مطالبےکیساتھ 50 گھنٹے ہڑتال کرنے والے ریلوے کے مکینکوں کے بعد اب لفت ہنزا ایئر لائنز کے پائلٹوں نے بھی ہڑتال شروع کر دی ہے ۔قبل از وقت ریٹائر منٹ کے موضوع پراتفاق رائے نہ ہو سکنے کیوجہ سے پائلٹوں نے دو روز تک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس ہڑتال سے اندرون ِملک اور بیرون ملک پروازیں متاثر ہو نگی۔موسمم بہار میں ہونے والی ہڑتالوں کیوجہ سے لفت ہنزا کو 60 میلین یورو کا نقصان ہو ا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں