ہمارا اصل ہدف عراق کی سالمیت ہے : جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ کوبانی کا معاملہ اتحادی قوتوں کا ہدف نہیں ہے، ہم عراق کو داعش کے چنگل سے نجات دلانے میں کوشاں ہیں

154839
ہمارا اصل ہدف عراق کی سالمیت ہے : جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ "کوبانی کی پیش رفت پر ہمیں خدشات لا حق ہیں، تا ہم ہماری اولیت عراق کا مسئلہ ہے۔"
جان کیری نے بتایا کہ کوبانی میں در پیش المیہ سے ہمیں خدشات لا حق ہیں تا ہم کوبانی اتحادی قوتوں کا ہدف نہیں ہے، ہمیں داعش کے خلاف جنگ میں اولیت عراق کو دینی چاہیے۔
داعش کے خلاف اتحادی قوتوں کی تشکیل اور کاروائی کرنا وقت مطلوب کام ہے۔ ہماری مشترکہ حکمتِ عملی سے دولتِ اسلامیہ کو تنہا چھوڑا جائیگا۔ لیکن اپنے ملک کو داعش کے پنجے سے نجات دلانے والے عراقی ہی ہوں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں