متحدہ امریکہ کی وزیر تجارت کی صدر ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی وزیر تجارت پینی پریزکر کو شرف ملاقات بخشا ہے۔ پریزکر کے ہمراہ متحدہ امریکہ کا ایک بہت بڑا تجارتی وفد بھی موجود تھا۔ امریکی وفد متحدہ امریکہ واپسی پر صدر اوباما کو ترکی کے ساتھ تجارت کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ پیش کرے گا

147499
متحدہ امریکہ کی وزیر تجارت کی صدر ایردوان سے ملاقات

متحدہ امریکہ کی وزیر تجارت ترکی کے دورے پر تشریف لا ئی  ہیں۔
صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی وزیر تجارت پینی پریزکر کو شرف ملاقات بخشا ہے۔
پریزکر کے ہمراہ متحدہ امریکہ کا ایک بہت بڑا تجارتی وفد بھی موجود تھا۔
امریکی وفد متحدہ امریکہ واپسی پر صدر اوباما کو ترکی کے ساتھ تجارت کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ پیش کرے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں