وائٹ ہاوس کی ترک قونصل خانے کے ملازمین کی رہائی پر مسرت

وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان کیٹلین ہائڈن نے داعش دہشت گرد تنظیم کی جانب سے یرغمال بنائے گئے ترکی کیء موصل کے قونصل خانے کے ملازمین کی رہائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے

133812
وائٹ ہاوس  کی  ترک قونصل خانے کے ملازمین کی رہائی پر مسرت

وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان کیٹلین ہائڈن نے داعش دہشت گرد تنظیم کی جانب سے یرغمال بنائے گئے ترکی کیء موصل کے قونصل خانے کے ملازمین کی رہائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ انہیں ان ملازمین کی رہائی پر دلی خوشی ہوئی ہے۔
انہوں نے اس سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں ترک حکام سے معلومات کا تبادلہ بھی کیے جانے سے آگاہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں