یورپی یونین کی روس پر مزیر پابندیاں

یونین نے فائر بندی کے نفاذ کو توڑنے اور روسی فوجیوں کے انخلاء نہ کرنے کی صورت میں ایک ہفتے بعد مزید پابندیوں کے اطلاق کا فیصلہ کیا ہے

116114
یورپی یونین کی روس پر مزیر پابندیاں

یورپی یونین روس پر پابندیوں میں سختی لائے گی۔
یورپی یونین کے رکن ممالک نے روس پر اقتصادی و تجارتی پابندیوں میں مزید سختی لانے کے معاملے پر مطابقت طے کر لی ہے۔
سفارتی حلقوں نے اطلاع دی ہے کہ برسلز میں منعقدہ رکن ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں فیصلہ کردہ پابندیوں کو یوکیرین میں فائر بندی پر غیر عمل درآمد اور روس کے اس ملک سے اپنے فوجیوں کے انخلاء نہ کرنے کی صورت پر نافذ کر دیا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں