یوکرین: جھڑپوں میں اضافہ

مشرقی یوکرین میں یہ جھڑپیں روسی سرحد سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یوکرینی علاقے نُوو زاوُسک میں شدت اختیار کر گئی ہیں

103420
یوکرین: جھڑپوں میں  اضافہ

مشرقی یوکرین سے جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہونا جاری ہیں۔
یہ جھڑپیں روسی سرحد سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یوکرینی علاقے نُوو زاوُسک میں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
روس سے یوکرین میں داخل ہونے والی تقریباً پچاس کے قریب بکتر بند گاڑیوں کو یوکرینی فوج کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔
اس دوران قافلے میں واقع دو ٹینکوں کو تباہ بھی کر دیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں