امریکی صدر اوباما کی چینی صدر شی جن سے ٹیلی فون پر بات چیت

وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اوباما اور شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی بات چیت دوطرفہ تعلقات ۔ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر غور کیا گیا۔ صدر اوباما ماہ نومبر میں بجنگ میں منعقد ہونے والے ایشیا پیسفک تعاون کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بے صبر

130076
امریکی صدر اوباما کی چینی صدر شی جن سے ٹیلی فون پر بات چیت

متحدہ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے چین کے صدر مملکت شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اوباما اور شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی بات چیت دوطرفہ تعلقات ۔ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر غور کیا گیا ۔
نو اور دس جولائی کو بجنگ میں متحدہ امریکہ اور چین کے درمیان ہونے والے سٹریٹجیک اور اقتصادی ڈائیلاگ اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اوباما نے متحدہ امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون اور اختلافات کو تعمیر ی شکل میں دور کرنے سے متعلق کیے جانے والے فیصلوں پر صادق رہنے کی تائید کی۔
دونوں رہنماؤں نے ایران و شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سمیت مشترکہ علاقائی اور عالمی چلینجز پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
صدر اوباما نے کہا کہ تہران کواس بات کا ثبوت فراہم کرنا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے۔
صدر اوباما نے اس موقع پر کہا کہ شمالی کوریا جوہری اسلحہ کے تخفیف سے متعلق اپنے وعدے پورا کرنے کی ضرورت ہے۔
متحدہ امریکہ کے صدر اوباما ماہ نومبر میں بجنگ میں منعقد ہونے والے ایشیا پیسفک تعاون کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے بے صبر ہونے سے بھی آگاہ کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں