چلی کے کھلے سمندر میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ

چلی کے کھلے سمندر میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔امریکہ جیولوجک تحقیقاتی مرکز کیطرف سےجاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 35٫7 کلومیٹر زیر سمندرآنے والے زلزلے کا مرکز چلی کا ساحلی شہر اکوئی کوئی سے 20 کلامیٹر مغرب میں تھا ۔

128463

حکام کیمطابق شام 4٫54 منٹ پر آنے والے زلزلے سے جانی اور مالی نقصان ہوا ہے لیکن تفصلی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں