شمالی کوریا:جنوبی کوریا کی سرحد پر بیلسٹک میزائل کا فائر

شمالی کوریا نے آئندہ دنوں میں متوقع امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ بحری مشقوں کے خلاف میزائل فائر کر کے ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے

127764
شمالی کوریا:جنوبی کوریا کی سرحد پر بیلسٹک میزائل کا فائر

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد پر بیلسٹک میزائل کا فائر کیا ہے۔
شمالی کوریا نے آئندہ دنوں میں متوقع امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ بحری مشقوں کے خلاف میزائل فائر کر کے ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
اطلاع کے مطابق کائے سونگ شہر سے 2 بیلسٹک میزائل سمندر میں گرے۔
پانچ سو کلو میٹر مسافت کے ان مزئائلوں کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ سکڈ میزائل تھے۔
پیونگ یانگ انتظامیہ نے تواتر کے ساتھ کئے جانے والے میزائل تجربوں کی تعداد میں اس سال اضافہ کر دیا ہے اورجنوبی کوریا کے حکام کے مطابق 21 فروری سے لے کر اب تک 90 میزائل تجربات کئے گئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں