سارکوزی کے خلاف ایک نئے مقدمے کی شروعات

فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کے خلاف اپنے عہدے کے نا جائز استعمال اور بد عنوانی کے الزامات کے علاوہ گزشتہ روز ایک نیا مقدمہ شروع کیا گیا

121800
سارکوزی  کے خلاف ایک نئے مقدمے کی شروعات

فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کے خلاف اپنے عہدے کے نا جائز استعمال اور بد عنوانی کے الزامات کے علاوہ گزشتہ روز ایک نیا مقدمہ شروع کیا گیا ۔
پیرس کے اٹارنی نے الزام عائد کیا ہے کہ سن دو ہزار بارہ کے صدارتی انتخابات کے دوران سارکوزی نے انتخابی مہم کےلیے رقم کی ادائیگی اپنی ذاتی جیب سے نہیں بلکہ اپنی پارٹی کے خزانے سے ادا کی تھی ۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال آئینی عدالت نے سارکوزی کو تین لاکھ تریسٹھ ہزار یورو جرمانے کی سزا کا حکم سنایا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں