کریمیا اپنا نمائندہ روس نہیں بھیجے گا:تاتار پارلیمان

کریمیائی تاتار اسمبلی نے روس کے زیر کنٹرول کریمیائی انتظامیہ کو اپنا نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے

121932
کریمیا اپنا نمائندہ روس نہیں بھیجے گا:تاتار پارلیمان

کریمیائی تاتار اسمبلی نے روس کے زیر کنٹرول کریمیائی انتظامیہ کو اپنا نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پیشتر اپریل کے مہینے میں تاتار پارلیمان نے اپنا ایک نمائندہ روس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔
علاوہ ازیں پارلیمانی اجلاس میں اس سال کے اواخر تک کریمیا ئی تاتاروں کی ایک کانگریس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں