ہانگ کانگ،ہزاروں افراد کا جمہوریت کے حق میں پیدل مارچ

جمہوریت کے حق میں ہونے والی اس پیدل مارچ کے بعد شہر کے کاروباری مرکز میں جمع ہونے والے مظاہرین اورحفاظتی قوتوں کے درمیان مڈ بھیڑ ہوئی جس دوران پانچ سو گیارہ افراد کو حراست میں لیا گیا

115038
ہانگ کانگ،ہزاروں افراد کا جمہوریت کے حق میں پیدل مارچ

ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مارچ میں حصہ لیا ۔
جمہوریت کے حق میں ہونے والی اس پیدل مارچ کے بعد شہر کے کاروباری مرکز میں جمع ہونے والے مظاہرین اورحفاظتی قوتوں کے درمیان مڈ بھیڑ ہوئی جس دوران پانچ سو گیارہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔
زیر حراست افراد میں اکثریت طلبا کی بتائی گئی ہے ۔
یاد رہے کہ یکم جولائی سن انیس سو ستانوے کو ہانگ کانگ کا چین سے الحاق ہوا تھا کہ جس کی سترہویں سالگرہ کے موقع پر ایک مظاہرہ کیا گیا جس میں اٹھانوے ہزار افراد نے شرکت کی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں