فرانس: سارکوزی کا بیان قلمبند

فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کو عدالت کی خفیہ کاروائی میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں عدالت میں پیش کیا گیا

115044
فرانس: سارکوزی کا بیان قلمبند

فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کو عدالت کی خفیہ کاروائی میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں عدالت میں پیش کیا گیا ۔
سارکوزی کے علاوہ ان کے وکیل تھیئری ہرزوگ اور اٹارنی گلبرٹ آزی برٹ کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
واضح رہے کہ سابق فرانسیسی صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے وکیل کے ذریعے ایک ریکارڈ شدہ ٹیلیفونک گفتگو کو ناجائز طریقے سے سننے کے لیے اٹارنی آزی برٹ سے رابطہ قائم کروایا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں